Liver Care Powder
Liver Care Powder
Liver Care Powder
Liver Care Powder

Liver Care Powder

 899

معدہ اور جگر کو تقویت دیتا ہے ۔ سوزش جگر ، ضعفِ جگر، حرارتِ جگر اور ورم جگر کی شکایات دور کرتا ہے ۔ جگر میں پیدا ہونے والے فاسدوں کا ازالہ کرتا ہے ۔ یرقان ، جگر کی خرابی اور جگر کی توسیع میں انتہائی فائدہ مند ہے ۔ خرابی جگر سے پیدا شدہ فسادِخون کی اصلاح کرتا ہے ۔ جگر کی حرارت اور صفراء کی زیادتی کی وجہ سے لاحق ہونے والی پیاس کی شدت اور پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے ۔ افعالِ جگر کو بہتر بنا کر صالح خون پیدا کرتا ہے ۔

ترکیب استعمال : ایک چمچ چھوٹی صبح و شام کھانے کے بعد پانی سے

Location

Mansehra
 899