Emblica Hair Shampoo
₨ 899
ایمبلیکا ہئیر شیمپو آپ کے بالوں کو خوبصورت اور چمکدار بناتا ہے ، بالوں کے گرنے کو روک کر ان کی افزائش بڑھاتا ہے ، بالوں کو سفید ہونے سے بچاتا ہے اور بے جان بالوں میں جان ڈالتا ہے ، خشک اور خراب بالوں کو ٹھیک کر کے سر کی خشکی اور سکری کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے ، اس شیپموکا مسلسل استعمال بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط رکھتا ہے ۔